::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
School & Education > Duniya Kay Tamaam Mamalik  
Book Detail
 
 
Duniya Kay Tamaam Mamalik
دنیا کے تمام ممالک کا انسائیکلوپیڈیا  
Author/Translator: Masood Mufti 
Price: $ 11.11
Format: Hard Cover, 520Pages, Weight: 1040 gm
Product-Id: 1011896
Publisher: Ilm O Irfan Publishers
Publish date: 2008
Productid:1011896  
Quantity:
 

 

دنیا کے تمام ممالک کا انسائیکلوپیڈیا

اقوام متحدہ

دنیاکے189ممالک کی بین الاقوامی تنظیم ہے۔26جون1945ءکو اقوام متحدہ کاچارٹرمنظورکیاگیاجسے50ملکوں کےنمائندوںنے تیاراورمنظورکیاجبکہ اس کاقیام24جون1945کوعمل میں آیااس کامنشورامریکی ریاست سان فرانسسکو(امریکہ)میں تیاراور منظوردااس کانام صدرریاستہاۓمتحدہ امریکہ روزویلٹ کی تجویز پراقوام متحدہ(یو۔این۔او)رکھاگیا۔دوسری جنگ عظیم کے بعددنیاکے تمام ممالک میں امن،سلامتی،معاشی اورسماجی ترقی کے لیے اسےقائم کیاگیا۔اس کاہیڈکواٹرنیویارک میں ہےجو39منزلہ سیکرٹریٹ کی عمارت میں قائم ہے۔7،000کی تعدادمیں انٹرنیشنل سٹاف اس میں کام کرتاہے۔یہ ساراعملہ سیکرٹری جنرل کے ماتحت کام کرتاہے۔اس کی عملی کاروا‏ئی چھہ زبانوں میں ہوتی ہے۔سرکاری چھےزبانیں یہ ہیں۔1۔ انگریزی2۔فرانسیسی۔ 3۔روسی۔ 4۔ چینی۔5۔ عربی۔ 6۔ ہسپانوی۔ دنیا کی 98فیصدآبادی اقوام متحدہ کی ممبرہے۔

ذیل کےتین ممالک ابھی تک اقوام متحدہ کےباقاعدہ رکن نہیں ہیں۔

1۔ویکٹن سٹی 2۔تائیوان 3۔سوئٹزرلینڑ

پرچم:۔ اقوام متحدہ کاپرچم ہلکےنیلےرنگ میں ہے۔درمیان میں اس کاامتیازی نشان بناہواہے۔

ممبرشپ:۔ ہرامن پسندملک اس کاممبربن سکتاہے۔سکیورٹی کونسل کی سفارش کےبعدجنرل اسمبلی اس ملک کی رکنیت قبول کرتی ہے۔

سیکرٹری جنرل:۔ کوفی عنان،اقوام متحدہ کےساتویں سیکرٹری جنرل ہیں۔ یہ افریکی ملک گھاناکےباشندےہیں۔گھانایونیورسٹی میں سائنس اورٹیکنالوجی کےطالب علم ہونےکےساتھہ سٹوڈنٹ یونین کےصدربھی رہےہیں۔انہوں نےانتظامی امورمیںماسٹرکیاہے۔

 

جاسوسی ادارےاورجاسوسی

سی آئی اے: (ریاست ہاۓمتحدہ امریکہ)1947ءمیں امریکی صدر ہینری ٹرومین نےاس ادارےکی بنیادرکھی۔ابتدامیں اس عملےکو "دی کمپنی"کانام دیاگیاجس کاہیڈکوارٹرامریکی ریاست ورجینیا کےشہرلینگلےمیں قائم کیاگیا،جوواشنگٹن ڈی سی سےباہرتھا۔ دوسرامرکزبھی ورجینیا کےشہرمکلیکن میںقائم کیاگیا۔اس ادارے کاعملہ25،000ماہرین پرمشتمل ہے،جوواضح طورپردفتری امور میں تعینات ہے۔پوشیدہ کام کےلیےنیوکلس سٹاف ہے۔جومخصوص تعدادمیں سی آئی اےکی برانچ جسےپلان ڈوثن کہاجاتاہے۔اپنے فرائض منصبی کی انجام دہی میں مصروف رہتا ہے۔اس جوفیہ کام کرنےوالی برانچوں کواسٹیشنزکہاجاتاہے۔جودنیابھرکےممالک میں امریکی سفارت خانوں میں تعینات ہیں۔ سی آئی اے کاپورانام سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی ہے۔

ایم 16 :(برطانیہ)برطانوی جاسوسی ادارہ1909ءمیںقائم کیاگیا اوراس عملہ کانام"دی فرم" بتایاگیا۔درحقیقت اس کانام"برٹش سیکرٹ انٹیلی جنس سروس" ہےجوویکس ہال برج لندن میں قائم ہے۔بیرون ممالک سےجاسوسی اورخاص خفیہ رپورٹیں حاصل کرنااس کی ذمداری میںشامل ہے۔یہ ادارہ ملٹری انٹیلی جنس کے لیےکام کرتاہے۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108