::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Art & Literature > Kashkool Qalandari  
Book Detail
 
 
Kashkool Qalandari
کشکول قلندری  
Author/Translator: Siraj Ud Din Chishti 
Price: $ 6.00
Format: Hard Cover, 399Pages, Weight: 560 gm
Product-Id: 1011777
Publisher: Mushtaq Book Corner
Publish date: 2008
Productid:1011777  
Quantity:
 

 

وظائف براۓ مشکلات و مہمات دنیا

اسماۓ الہی میں سے ذاتی اسم اللہ ہے باقی اسماء صفاتی ہیں- منجملہ تمام ناموں کے ایک نام اسکا اسکا اللہ الصمد ہے اور صفت صمدیت اسکی خاص صفت ہے اور دنیاوی امور کیا دینی امور اس سے فورا حل ہو جاتے ہیں- چنانچہ کشف قلوب و قبور و کشف آیندہ- تسخیر خلائق وغیرہ کا ہو جانا اس اسم مذکور کا ایک ادنی خاصہ ہے- لہذا ایک ترکیب تو مجھ کو اس اسم شریف اللہ الصمد کی یہ ہچونچی ہے- تین روز متواتر روزہ رکھے اور ترک حیوانات جلالی و جمالی کے قاعدہ سے پرہیز گوشت ہر قسم و مچھلی وغیرہ لہسن پیاز سے قطعا کر دے- دوم ایام صیام میں شب کو نماز عشا پڑھ کر وتر چھوڑ دے اور بوقت تہجد اٹھ کر وتر مع تہجد ادا کرکے یہ درود شریف اول آخر اکتالیس اکتالیس مرتبہ پڑھے ۔

 

تسخیر فتوحات کے اعمال

اخلاق سب سے کرنا تسخیر ہے تو یہ ہے کہ خاک اپنے آپکو سمجھنا- سب کام اپنے تقدیر کے حوالے کرنا- عاقلوں کے نزدیک تدبیر ہے تو یہ ہے- زنگ دوئی سے دل کا آئینہ صاف کرنا- نزدیک عارفوں کے تنویر ہے تو یہ ہے اب یہاں سے اعمال شروع ہیں- اگر کوئی شخص یہ چاہے کہ میں خلائق کو مسخر کر لوں تو اسکو چاہیے کہ اس خیال فاسد کو چھوڑ کر مذکورہ باتوں پر عمل کرے اور اگر وہ اپنے خیال کو نہ چھوڑ سکے تو عروج ماہ میں اس عزیمت کو تین ہزار پچیس مرتبہ اول و آخر درود شریف ہمیشہ بلاناغہ چالیس یوم تک پڑھے ۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108