::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
School & Education > Education > Khush Rehnay Kay 10 Usool  
Book Detail
 
 
Khush Rehnay Kay 10 Usool
خوش رہنے کے 10 اصول  
Author/Translator: Shakeel Ahmed 
Price: $ 4.8
Format: Hard Cover, 104Pages, Weight: 275 gm
Product-Id: 1011698
Publisher: Book Home
Publish date: 2008
Productid:1011698  
Quantity:
 

 

ہم سب خوش رہنا چاہتے ہیں اور ایسا کرنے کے طریقے بھی تلاش کرتے ہیں- خوشیوں کے راز ڈھونڈنا ہمارا مقصد ہوتا ہے- کسی بھی چیز کا حصول یا کامیابی ہمارے لیے بے معنی ہے اگر یہ ہمیں چوش نہ کر سکے ۔

 اکژ ہم یہ سوچتے ہیں کہ کامیابی ہمارے لیے خوشیاں لاۓ گی- لیکن ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے- یہ سچ ہے کہ کوئی بھی ناکام شخص خوشی محسوس کر سکتا ہے اگر کسی کے اندر ناکامی کی حس ہو- لیکن کامیابی اکیلے اسے خوش نہیں بنا سکتی اگر یہ اسکے دل کی امنگوں کے مطابق نہ ہو- کامیابی کی طرح خوشیاں بھی حقدار کو ہی ملتی ہیں ۔

 یہاں خوش رہنے کا مطلب غلط سمجھا جاتا ہے ہم لوگوں کو خوشیوں کے پیچھے بھاگتے ہوۓ دیکھتے ہیں- خوشی اور کسی چیز سے لطف اٹھانا الگ الگ چیزیں ہیں- خوشی ایک سوکن کا احساس ہے- یہ دل اور روح کی راحت ہے- یہ ایک اندرونی احساس ہے اور اسے اپنے اندر ہی محسوس کیا جا سکتا ہے- خوشی کے متعلق سب سے حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ ہم سب خوش رہنا سیکھ سکتے ہیں ۔

 

ہم سب خوش رہ سکتے ہیں ہر کسی کا خوش رہنے کا اپنا طریقہ ہے:

 خدا نے ہمیں سوچنے کی قوت دی ہے تو اس نے ہمیں دل بھی عطا کیا ہے جو خوشی سے بھرا جا سکے ۔

 خوشی تمام انسانیت کا مشترکہ مقصد ہے اور یہ بہت اہم ہے ہم سب خوش رہنے کی خواہش کرتے ہیں اور ایسا کرنے کے طریقے تلاش کرتے رہتے ہیں- ہم سب جانتے ہیں کہ خوشی ذہن کی ایک کیفیت کو کہتے ہیں اور اسکا حصول آسان سمجھتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہوتا- ہم خوشی کی خواہش کیوں نہیں کرتے اور خوش ہوں؟ ہم خوش رہنے کا ارادہ نہیں کرتے اور ایسا محسوس کریں؟ ہم ایسی صورتحال میں ذہنی طور پر کیوں نہیں کرتے جو ہمارے خیالات کے زیر اثر ہو ۔

 خوشی کے متعلق ایک بات یقینی ہے کہ خوش رہنا ہمیشہ ممکن ہوتا ہے- ہمارا پیدا ہونا ہی ہمارے لیے بہت اہم ہے اس دنیا کی تمام کامیابیاں ہمارے لیے بے معنی ہیں اگر ان سے خوشی حاصل نہیں ہوتی- یہی وجہ ہے ہمیں اکژ ایسے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے جن کے پاس سب کچھ ہوتا ہے جس کی ہر کوئی خواہش رکھتا ہے- اس دنیا کو قبول نہیں کرتے- حتی کہ خود کشی بھی کر لیتے ہیں ۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108