::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Art & Literature > 400 Amliaat E Mohabbat  
Book Detail
 
 
400 Amliaat E Mohabbat
400 عملیات محبت  
Author/Translator: Syed Tanweer Hussain Shah 
Price: $ 4.8
Format: Hard Cover, 176Pages, Weight: 290 gm
Product-Id: 1011162
Publisher: Shahid Book Depot
Publish date: 2006
Productid:1011162  
Quantity:
 

 

تسخیر محبت

جسمانی کشش اور گہری محبت میں بڑا فرق ہے کشش باہمی اور وقتی رفاقت کو محبت کا نام نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی رومانس کی دھند آمیز فضا سے ایک گہری اور دائمی محبت جنم لے سکتی ہے ۔

میرے نزدیک محبت دو یا دو سے زیادہ افراد کے اندر پیدا ہونے والی ایک ایسی جوشیلی اور ولولہ انگیز خواہش ہے جو ایسے حالات جنم دینے کا باعث بنتی ہے جس کے اندر ہر فریق بلاجھجک اپنی اصل شخصیت کا اظہار کر سکتا ہے- محبت یقینا خود شناہی،ذات کی دریافت اور سچائی کی دانش ورانہ شناخت کا نام ہے- جو انسان کو عظمت کا درس دیتی ہے- نفرت کی دیواروں کو گرا دیتی ہے- زندہ رہنے والی امنگوں کو جوان رکھتی ہے اور وہ دلوں کے ملاپ کا باعث بنتی ہے ۔

جس طرح محبت کی صلاحیت بھرپور انداز اظہار میں پوشیدہ ہے اسی طرح محبت کا عمل بھی ایک کیمیائی حیثیت کا حامل ہے جس کے نکھار کے لیے شرائط عملیات کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔

 

نقوش و عملیات براۓ حب

ساعت مشتری یا ساعت زہرہ میں انار کے قلم سے دو نقش مندرجہ ذیل لکھیں- ایک نقش مطلوب کو پلا دیں اور ایک نقش طالب کے دائیں بازو پر باندھیں- ہرے کپڑے میں اسکو پیک کر لیں- اگر ممکن نہ ہو تو اس نقش کو ہرے کپڑے میں پیک کرکے کسی درخت پر لٹکا دیں- درخت یا تو پھل دار ہو ورنہ ہرا بھرا ہو




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108