::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
General Titles > Anang Rang  
Book Detail
 
 
Anang Rang
اننگ رنگ  
Author/Translator: Saleem Khan 
Price: $ 7.2
Format: Hard Cover, 158Pages, Weight: 500 gm
Product-Id: 1011144
Publisher: Nigarshat
Publish date: 2006
Productid:1011144  
Quantity:
 

 

تعارف

میری پرارتھنا ہے کہ پاروتی تجھے پولر(پاک) کرے جس نے اپنے ہاتھوں کے ناخنوں کو جو گنگا کے پانی کی طرح سفید تھے،لاکھ لگا کر رنگین کر لیا- کیونکہ اس نے شمجھو کے ماتھے پر آگ دیکھی تھی- پھر جب اس نے شمجھو کی گردن کو سیاہ ہوتی پایا تو اپنی آنکھوں کو کاجل لگا کر سیاہ کر لیا- پھر جب اس نے آئینے میں شمجھو کی راکھ دیکھی تو اسکے جسم کے بال کھڑے ہو گۓ ۔

اے دیوتا محبت "کامدیو" (موکل شہوت) میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں تو کھنڈرا ہے اور کھیل کود کو پسند کرتا ہے،تو مستانہ اور شہوت پسند ہے اور ان سب کے دلوں کو گرماتا رہتا ہے جن کے اندر تو رہتا ہے ۔

 

مقامات لذت

ہر مرد کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ عورتوں کے جسم کے خاص خاص مقامات ہوتے ہیں جہاں پر چھیڑ چھاڑ،انھیں بے حد لذت و سرور سے ہمکنار کرتی ہے،اور جو حرکت بیوی کو پر لطف محسوس ہوتی ہے،لامحالہ وہ شوہر کو بھی آشناۓ لذت کر سکتی ہے- ہم نے ذیل میں جو "ٹیبل" دیا ہے،چاند کے دنوں کے حساب کتاب سے بنایا گیا ہے،اگر اس میں دیۓ گۓ اشارات کو نہ سمجھا گیا تو نہ عورت مطمئن ہو سکے گی اور نہ اسکا شوہر حقیقی خوشی پا سکے گا- یہ طے شدہ امر ہے کہ جو خاوند بیوی ایک دوسرے سے لذت حاصل نہیں کر سکتے وہ اس کے لیے کسی اور عورت اور مرد کی تلاش شروع کر دیتے ہیں،جس کا نتیجہ حرام کاری،باہمی سر پھٹول اور قتل و غارت کی صورت میں نکلتا ہے اس ٹیبل کا بغور مطالعہ کیجۓ اور اپنی جنسی زندگی کی گاڑی کا سٹیرنگ خود سنبھالیے ۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108