::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Art & Literature > Manto Kay Soo Afsanay(Hisa Doam)  
Book Detail
 
 
Manto Kay Soo Afsanay(Hisa Doam)
منٹو کے سو افسانے حصه دوم  
Author/Translator: Saadat Hassan Manto 
Price: $ 11.11
Format: Hard Cover, 1048Pages, Weight: 1200 gm
Product-Id: 1010988
Publisher: Mushtaq Book Corner
Publish date: 2006
Productid:1010988  
Quantity:
 

 

سہل اور جمیل، دونوں بچپن کے دوست تھے۔۔۔۔۔۔۔ ان کی دوستی کو لوگ مثال کے طور پر پیش کرتے تھے۔ دونوں اسکول میں اکھٹے پڑھے۔ پھر اس کے بعد سہیل کے باپ کا تبارلہ ہوگیا اور وہ راولپنڈی چلا گيا۔ لیکن ان کی دوستی پھر بھی قائم رہی۔ کبھی جمیل راولپنڈی چلا جاتا اور کبھی سہیل لاہور آجاتا۔

     دونوں کی دوستی کا اصل سبب یہ تھا کہ وہ حسن پسند  تھے۔ وہ خوبصورت تھے۔ بہت خوبصورت لیکن وہ عام خوبصورت لڑکوں کی مانند بد کردار نہیں تھے۔ ان میں کوئی عیب نہ تھا۔

دونوں نے بی اے پاس کیا۔ سہیل نے راولپنڈی کے گارڈن کالج اور جمیل نے لاہور کے گورنمنٹ  کالج سے۔ بڑے اچھے نمبروں پر۔ اس خوشی میں انہوں نے بہت بڑی دعوت کی۔ اس میں کئی لڑکیاں بھی شریک تھیں۔

 

     جمیل قریب قریب سب لڑکیوں کو جانتا تھا، مگر ایک لڑکی کو جب اس نے دیکھا، جس سے وہ قطعا نا آشنا تھا، تو اسے ایسا محسوس ہوا کہ اس کے سارے خواب پورے ہوگۓ ہیں۔ اس نے اس لڑکی کے متعلق، جس کا نام جمیلہ تھا، دریافت کیا تو معلوم ہوا کہ وہ سلمی کی چھوٹی بہن ہے۔ سلمی کے مقابلے میں جمیلہ بہت حسین تھی۔ سلمی کی شکل و صورت سیدھی سادھی تھی لیکن جمیلہ کا ہر نقش تیکھا اور دل کش تھا۔ جمیل اس کو دیکھتے ہی اس کی محبت میں گرفتار ہوگیا۔

       اس نے فورا اپنے دل  کے جذبات سے اپنے دوست کو آگاہ کر دیا۔ سہیل نے اس سے کہا: "ہٹاؤ یار۔۔۔۔۔۔ تم نے اس لڑکی میں کیا دیکھا ہے جو اس پر بری طرح لٹو ہوگۓ ہو؟" جمیل کو برا لگا:"تمہیں حسن کی پرکھ ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ اپنا اپنا دل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہیں اگر جمیلہ میں کوئی بات نظرنہیں آئی تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108