::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Religion > Khulafay Rashdeen Ka Encyclopedia  
Book Detail
 
 
Khulafay Rashdeen Ka Encyclopedia
خلفاۓ راشدین رضی اللہ عنھا کا انسائیکلوپیڈیا  
Author/Translator: Ameer Ali Khan 
Price: $ 6.4
Format: Hard Cover, 475Pages, Weight: 600 gm
Product-Id: 1010984
Publisher: Mushtaq Book Corner
Publish date: 2005
Productid:1010984  
Quantity:
 

 

تعارف سے مراد پہچان یا شناسائی مراد لی جاتی ہے- یہاں ہماری مراد یہ ہے کہ قارئین کو خلفاۓ راشدین سے متعارف کرایا جاۓ،یعنی انکے حالات زندگی کے بارے میں واقفیت دلائی جاۓ تاکہ وہ اس سے سبق حاصل کرکے اپنی زندگی کی بنیادوں کو اسکے مطابق استوار کریں- تاکہ انکو بھی دینی اور دنیوی سرخروئی حاصل ہو- کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آپ کو علم کا شہر فرماتے ہوۓ ان چاروں خلفاۓ راشدین کو ہی اس شہر کے ضروری اجزا قرار دیۓ ہیں- اور انکے چاروں خلفاء ہی "ہدایت پانے والے خلیفے کہلاتے ہیں" باقی امت کو ان چاروں کی پیروی کی ہدایت کی گئی ہے- اور ساری امت انکے مقدس اسماۓ گرامی کو بڑے احترام وادب کےساتھ داہرتی ہے- حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خلق اور اسوہ حسنہ "قرآن پاک" تھا اور خلفاۓ راشدین کا سنت وحدیث ۔

 

خلفاۓ راشدین کے اسماۓ گرامی کسی بھی تعریف وتوصیف کے محتاج نہیں ہیں- البتہ ہماری آنے والی نسل کے نونہالوں کی تعلیم وتربیت کے لیے انکا تعارف کرایا جا رہا ہے تاکہ انکے اذہان میں ان مقدس ہستیوں کے نام راسخ ہوں اور وہ انکے کردار کو اپنے لیے مشعل راہ تصور کرتے ہوۓ عمل کرکے فخر محسوس کریں- جو کہ ہماری زندگی کی تخلیق کا اصل مقصد اسلامی تعلیمات سے واضح ہوتا ہے ۔

خلفاۓ راشدین سے درج ذیل شخصیات مراد لی جاتی ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کے اوراق کو سنہری کارناموں سے رقم کرایا ۔

 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ تعالی عنہ




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108