::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Art & Literature > Palmistry & Stuff > aded aur shakhsiat  
Book Detail
 
 
aded aur shakhsiat
عدد اور شخصیات  
Author/Translator: Fakeer Muhammad Jawaid Qadri 
Price: $ 6.4
Format: Hard Cover, 424Pages, Weight: 550 gm
Product-Id: 1010946
Publisher: Mushtaq Book Corner
Publish date: 2005
Productid:1010946  
Quantity:
 

 

اللہ عزوجل ذات رحما ن ورحیم و الرؤف، کائنات کا خالق، علوم کا بے مثل پیدا کرنے والا، ہر شکل و صورت سے منزہ، ہر لحاظ سے اکمل و کامل تخلیق کائنات سے پہلے سے موجود اور تخلیق کائنات کے بعد بھی قائم و دائم الوجود، جس نے اپنی ذات و ارادہ کے مظاہر سے تمام کائنات کو نت نۓ رنگ و روپ سے نوازا اور پھر اپنی قدرت و ارادہ سے ہر شے کو بلند و پست کر کے ایک خاص ترتیب نسبتی سےسنورا۔ سجایا اور مخصوص فارمولوں کا تابع کرکے اپنی قدرت وارادہ کا بے مثل مظاہرہ کیا اور ہر شے کے اوپر ملفوف حجاب کو ہٹا کر اسے نیا رنگ و روپ عطا کر کے اس کی مقدار مقرر کی ۔

  اس مقدار کو مقرر کرنے کے لۓ اللہ تعالی عزوجل نے جو نظام قائم کیا اس کے تحت اس نے کسی بھی بڑے سے بڑے ماہر ریاضی کی سوچ اور ذہنیت سے بھی بالاتر حساب و کتاب کا بے مثل علم تخلیق کیا اور جس کی بنیاد کو اعداد مخصوصہ کی تراش و خراش اور سامان ریزی سے ان اعداد کی قوت مخصوصہ کو مقرر کیا جو درحقیقت اس کی صفات و نور کا ایک حسین مرقع ہے۔

 

 اعداد کی قوت مخصوصہ مقرر کرتے ہوۓ اس نے ان کے مثبت، منفی، سیدھے، الٹے، مخروطی، مربعی، مثلث، مسدس، مخمس، مثحن، کلن اور نہ جانے کتنے رخ متعین کۓ اور انہیں کائنات کے تمام پیمانوں کا ماحصل بنا کر کائنات کے زیور حسن کو نیا انداز بخشا پھر اپنی سب سے بڑی تخلیق انسا ن کو اس کی ہمہ انگيزی کے جال میں فٹ کر کے اس کو اس کے اسرار کی پیچید گیوں میں سے اس طرح سجایا، بنایا کہ ہر عقل دنگ رہ گئی ۔

اللہ تعالی عزوجل نے حضرت انسان کے باوا آدم حضرت آدم علیہ السلام کو اس علم سے نوازا اور اس کے اسرار سے حضرت آدم علیہ السلام نے فرشتوں کو میدان علم میں شکست دے کر




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108