::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Art & Literature > Urdu Adab Ka Irtaqa-Aik Jaiza  
Book Detail
 
 
Urdu Adab Ka Irtaqa-Aik Jaiza
اردو ادب کا ارتقاء-ایک جائزہ  
Author/Translator: Waheed Qureshi 
Price: $ 4.00
Format: Hard Cover, 108Pages, Weight: 275 gm
Product-Id: 1010911
Publisher: Al Qamar Enterprises
Publish date: 2006
Productid:1010911  
Quantity:
 

 

اپنے ابتدائی دکنی دور سے لے کر، بلکہ اس کے متوازی پنجابی عہد سے لے کر اب تک اردو ادب نے کئی کروٹیں لی ہیں اور ہر کروٹ نے اس ادب کو پہلے سے زیادہ متنوع اور ثروت مند تر بنیا ہے۔ ابتدائی زمانے کے انوکھے اور کسی قدر نا تراش خدوخال سے لے کر بیسویں صدی کے اواخر کے پر کشش حسن و جمال تک، اردو کے اس بت ہزار شیوہ کے عشوہ وادا کے روپ متعدد تزکرہ نویسوں اور ادب کے تاریخ نگاروں نے گنواۓ ہیں۔ یہ روپ تفصیل کا رنگ ڈھنگ بھی لیے ہوۓ ہیں اور اجمال کا ذائقہ بھی۔ اس میں رنگ رنگ کے لسانی و تہزیبی خصائص کا تزکرہ بھی ہے، ہند اسلامی ثقافت کی بو باس بھی ہے اور مغربی اثرات کے مسالوں کی خوشبو بھی ہے۔ لکھنے والے کا اپنا انداز و سلوک اور اس کے مخصوص زاویہ نگاہ نے اس طرح کی تاریخوں اور تحریروں کو ایک رنگ خاص عطا کیا ہے۔

 

             اردو ادب کی مختلف تاریخیں لکھی گیئں اور محاکمے کیے گیۓ ہیں مگر یہ وہ زلف یار ہےح، حس کے رنگ و پیچ کو اپنے اپنے رنگ ڈھنگ ميں صدیوں تک بیان کیا جاتا رہے گا کیونکہ حکایت لذیذ ہے اور دراز تر کہنے کا جواز رکھتی ہے۔ اس حکایت لذیذ کے بیان کرنے والوں میں ایک اہم نام ڈاکٹر وحید قریشی کا بھی ہے، جن کا نام اور کام اب تعارف کے تکلف سے بری ہے۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108