::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
School & Education > Interview Main Kamyabi  
Book Detail
 
 
Interview Main Kamyabi
انٹرویو میں کامیابی  
Author/Translator: Zulfiqar Ahmed 
Price: $ 3.99
Format: Hard Cover, 144Pages, Weight: 190 gm
Product-Id: 1010904
Publisher: Takhleeqat
Publish date: 2006
Productid:1010904  
Quantity:
 

 

انڑویو میں پیش ہونے والے ہر امیدوار پر لازم ہے کہ وہ اپنی تمام تر ذاتی اہلیتوں کا تاثر، انڑویو کے مختصر وقت میں انڑویو والے فرد یا افراد وغیرہ کے ذہنوں پر مرتسم کرے۔ ہر امیدوار کی ذاتی شخصیت کی نمو، اس کی نشست و برخاست،سلیقہ،تمیز،حاضر دماغی،انداز تخاطب،علم اور ذہانت وغیرہ اس کی مثبت خوبیوں میں شمار ہوتی ہیں۔ جبکہ مایوسی،اکتاہٹ،بے دلی اور عدم توجہ وغیرہ ذاتی شخصیت کے منفی پہلو ہیں۔ ایک جمائی  اور بے احتیاطی سے کی ہوئی شیو ہی امیدوار کے خلا ف بہت کچھ کہہ دیتی ہے اور انڑویو کرنے والے حضرات ان خوبیوں اور خامیوں پر لازما نظر ڈالتے ہیں۔

 

       کسی انڑویو کے کمرے میں سوالات و جوا بات  کے دوران میں امیدوار کو بہت سے بہروپ بھرنے پڑتے ہیں جبکہ چہرے پر تاثرات بھرے رنگ تو آتے جاتے ہی رہتے ہیں۔ یہ کتاب مایوسیوں کی گھمن گھیریوں میں سے ہر امیدوار کو کامیابی، کامرانی اور بہتر مستقبل کی راہ بھی دکھاۓ گی اور کامیابی سے ہمکنار بھی کرے گی۔

       کسی فرد کی تربیت کسی انڑویو میں کارکردگی دکھانے اور سر راہ ہونے والی ملاقات کے لیے کرنا کوئی خاص بات نہیں بلکہ خاص بات یہ ہے کہ ہر فرد تمام اقسام کی اتفاقی ملاقاتوں سے نمٹنے کا شعور رکھتا ہو۔ دوسروں کو ملاقات سے متاثر کرنے اور گفتگو  




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108