::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
School & Education > Education > Takamil-e-Fahem-e-Bashree  
Book Detail
 
 
Takamil-e-Fahem-e-Bashree
ﻯﺮﺷﺒ ﻢﮩﻓ ﻞﻤﺎﻜﺘ  
Author/Translator: Abdul Karim Saroosh 
Price: $ 5.00
Format: Hard Cover, 216Pages, Weight: 350 gm
Product-Id: 1010876
Publisher: Izhar Sons
Publish date: 2005
Productid:1010876  
Quantity:
 

 

علمی و فلسفيانہ نظریات جو سراسر حکایت جہان ہیں کو چاہیے کہ جہان کو جو کحپھ کہ وہ ہے اس سے ذیادہ دکھائیں، نہ کم۔

قرون وسطی کے دنشوار،حکماء کو خبردار کرتے رہے کہ ایسا نہ ہو کہ جہان میں جو چیز نہیں ہے اسے موجود قرار دیں اور بلادلیل موجودات جہان میں اضافہ کرکے جہان شناسی کے معاملے میں سخاوت سے کام لیں اور ناآزمودہ اور زائد عبادی و علل اور مشہودومعلوم آثار کیلۓ مفروضے قائم کریں اور سادگی جو فطرت ک تقاضہ ہے، اسے بھول کر پحچیدہ اور مشکل راہ اخیتار کریں اور بجاۓ اس کے کہ کثرات و حدت میں سموئیں ہر اثر کے لیۓ الگ فاعل اور مبداء اور قوت کو تلاش کرکے بازار فطرت  میں اس قدر شور مچادیں کہ کسی کان کو فطرت کی فریاد کی آواز تک سنائی نہ دے۔

دوسری طرف مولوی رومّی جیسے عارف پکار پکار کر کہتے رہے کہ ایسا نہ ہو کہ آنکھیں اور کان ہوتے ہوے بھی تم اندھے اور بہرے رہ جاو اور صرف ظاہر کو دیکھ کرمطمئن ہو جاو- سائیہ مرغ اور آب کو پانی سمجھ کر سیراب ہو جاو- اور آفتاب سے سواۓ دھوپ کے کچھ نہ حاصل کر سکو- اور سواۓ ظاہر کے ہر حقیقت مخفی سے انکار کرتے رہو۔

ہر دو مکاتب کا اس پر اتفاق تھا کہ جہان کے لباس کو اس کی قامت ے مطابق ہونا چاہیے- اس سے کم یا ذیادہ یا تو وہم ہے یا کمی فہم،اور یہی ہر راست فکر حکیم کا پیغام ہے۔

لیکن بشری تحقیق کے سفر کی کہانی عحجیب و غریب ہے

 

"تکامل‌ فہم بشری" اس امر کا اظہار  ہے کہ سماجی علوم اور سائنسی علوم مل کر  انسانی شعورکی اکائی تشکیل دیتے ہیں  اور وسعت علم فہم دین میں بھی معاون  ثابت ہوتی ہے _ _ _ کتاب میں کہیں  بھی ابلاغ میں کسی نوعیت کی پیچیدگی یا الجھاؤ موجود نیںہے۔ ایک مشکل موضوع کو جتنا سہل کر کے پیش کیا گیا ہے شاید و باید ہی کیہں دیکھنے میں آ تا ہے 




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108