::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Art & Literature > Jin Hamzad Or Islam  
Book Detail
 
 
Jin Hamzad Or Islam
جن،ھمزاد اور اسلام  
Author/Translator: Mulana Syad Iqtadar Ahmed Sahwsani 
Price: $ 3.99
Format: Hard Cover, 182Pages, Weight: 325 gm
Product-Id: 1010819
Publisher: Maktaba Qadoosia
Publish date: 2005
Productid:1010819  
Quantity:
 

 

میں زمانہ ابتداۓ شعور میں بعض عاملین وفقراء کے پاس آسیب زدہ ومسحور کے علاج وغیرہ دیکھتا رہا- اسليے مجھے اعمال ووظائف جن وہمزاد کے متعلق گہری دلچسپی پیدا ہو گئی- طالب علمی کے زمانہ میں حصول تعلیم کے ساتھ ساتھ اسکی جستجو بھی رہی ۔

 

اس سلسلہ میں مجھے بہت سے عاملین سے ملنے کا اتفاق ہوا جن میں زیادہ تر جادوگر تھے- چونکہ جادو سیکھنے سے ایمان خارج ہو جاتا ہے اسلیے میں یہ جرات نہ کر سکا- البتہ روحانی اعمال ووظائف کے حصول کی خاطر برسوں عاملین کی خدمت کی- لیکن مجھے کہیں سے خاطر خواہ فائدہ نہ ہوا- اور یہ شوق بھی کم نہ ہو سکا ۔

جب میں 1955ء میں کراچی آیا تو میری ملاقات ایک جید عالم مولانا سید اقتدار احمد صاحب سہوانی سے ہوئی،انکےپاس بھی اس قسم کے مریضوں کی آمدورفت دیکھی اور بعض مریضوں کو بحکم خدا اچھا ہوتا دیکھا تو میں نے سید صاحب موصوف سے جن وہمزاد کے بارے میں معلومات حاصل کرنا شروع کر دیں،جس کے نتیجہ میں میرا یہ عقیدہ قوی ہو گیا کہ "انسان پر آسیب کا اثر ضرور ہوتا ہے" ۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108