::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Art & Literature > Ashfaq Ahmad Ka Zavia  
Book Detail
 
 
Ashfaq Ahmad Ka Zavia
اشفاق احمد کا زاویہ  
Author/Translator: Hassan Alam 
Price: $ 6.67
Format: Hard Cover, 300Pages, Weight: 410 gm
Product-Id: 1010804
Publisher: T & T Publishers
Publish date: 2/3/2006
Productid:1010804  
Quantity:
 

 

پاکستان کا نوجوان خاص طور پر ایک آدمی اس کندھے کی تلاش میں ہے جس پر وہ اپنا سر رکھ کر اپنا دکھ بیان کر سکے ۔ (اللہ والے لوگ)

 

جس ماضی کا حال شاہد نہ ہو وہ ماضی جھوٹا ہے ۔ (بابوں کی نشانیاں)

 

جیسے معلوم کی دنیا ہے ایسے ہی نامعلوم کی دنیا بھی ہے اور جو اسکو تسلیم نہیں کرتا، اسکی سوچ بڑی محدود ہو جاتی ہے، کیونکہ لامعلوم کی دنیا پھیل جاتی ہے ۔ (اپنے اندر کا سفر )۔

 

اپنی دلیل روک لو، بندہ بچالو- اسے ذبح نہ ہونے دو کیونکہ وہ زیادہ قیمتی ہے ۔ (نیک خواہشات)

 

آپ عبادت کرتے ہیں تو پھر آپ اپنی عبادت کو منایا بھی کیا کریں، جشن منائیں، جیسے مہندی پر لڑکیاں تھال لے کر ناچتی ہیں ناموم بتیاں جلا کر اس طرح سے- ورنہ تو آپ کی عبادت کسی کام کی نہیں ہو گی-  (وفا کے موتی )۔

 

 

دیے بغیر کام آگے نہیں چل سکتا، اور جوں ہی دینے سے ہاتھ روکتے ہیں، تو کہیں نہ کہیں اسکا ضرور پڑتا ہے، اور ویرانی، اور بربادی کے سامان ضرور شروع ہو جاتے ہیں ۔  (اے وطن!پیارے وطن )۔

 

الفاظ گولیوں کے مانند ہوتے ہیں انہیں استعمال کرنے سے پہلے چمیبر کو صاف کرکے استعمال کریں، جس طرح آپ پستول کو صاف کرتے ہیں ۔ (احساس )۔

مومن وہ ہے جو ماضی کی یاد میں مبتلا نہ ہو اور مستقبل سے خوفزدہ نہ ہو ۔ (مہذب زندگی)

 

اونٹ اٹھنے کے انداز میں دوسرے جانوروں سے مختلف ہوتا ہے۔ سب سے پہلے وہ اپنی پچھلی ٹانگیں کھڑی کرتا ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اسکے اوپر بیٹھنے والا سب سے پہلے سجدہ کرتا ہے ۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108