::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
School & Education > Misali Nizam e Taleem  
Book Detail
 
 
Misali Nizam e Taleem
مثالی نظام تعلیم  
Author/Translator: Tahira Minhas 
Price: $ 6.8
Format: Hard Cover, 320Pages, Weight: 550 gm
Product-Id: 1010598
Publisher: Khazina Ilm O Adab
Publish date: 2003
Productid:1010598  
Quantity:
 

 
حرف اول

علم عقل اور عمل کے تثلیت ہی انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کا معیار ہے ان میں سے کسی ایک بھی چيز کی کمی انسان کو حیوان کی سطح پر لاکھڑا کرتی ہے لیکن یہ تثلیت اگر ہوا میں اڑتی اڑاتی نظر آۓ تو اہل کفر کا خداوخود آزاد علم و عالم افلاطون وجان ڈیوئی اور اگر اس کا سراسیرت النبی میں انکا ہو تو ہر شے مناسب و متوازن ہر بات بحکم خالق و مالک ہوئی۔ 


زیر نظر کتاب میں یہی بات زیر بحث لائی گئ ہے  اور اس کے لیے انسان انسانی دنیا خصوصا اسلامی اور پاکستانی دنیا کے ماضی حال اور مستقبل کی حالت زار پر تفصیل سے بات ہوئی ہے انسان اور مسلمان جن کی ابتداہی علم اقراء اور اذان سے ہوئی ۔ وہ آج سب سے زیادہ بے علم ان پڑھ اور بے نماز ہيں۔ سراپا شیطانی چیلنج کے گرداب میں پھنسے ہیں۔ شیطانی علوم و علما ءنے حرص و ہوس کو ہوادی اوردین کو دنیا بدر کرنے کی ہر کوشش کردیکھی ہے ۔ اہل اسلام آج اسلام کے ہر حکم سے لاعلم باغی متنفراورہر بات میں اسلام و ایمان دشمنوں کے مقابل ہیں۔

ہمارا المیہ عقل و عمل سے خالی علم ہے ہم مسلمان ہیں رہنا بھی چاہتے ہيں۔ چنانچہ قرآن و سنت پر100 فیصد عمل کے لیے ڈیڑھ ہزار سال قبل کی من و عن نقل چاہتے ہیں اور اگر اسے آج کے مطابق نہیں پاتے تو جھنجھلا اکتا کر اس سے کنارہ کش ہو جاتے ہیں۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108