::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Children > Parental Guidence > Bachon Ki Taleem O Tarbiat (Educating The Child)  
Book Detail
 
 
Bachon Ki Taleem O Tarbiat (Educating The Child)
بچوں کی تعلیم و تربیت 
Author/Translator: Muhammad Afzaal 
Price: $ 7.34
Format: Hard Cover, 408Pages, Weight: 550 gm
Product-Id: 1010574
Publisher: Dar Us Shaoor
Publish date: Jan 2001
Productid:1010574  
Quantity:
 

 
پیش لفظ

ہم نے یہ کتاب والدین کی حیثیت سے اور والدین کے لۓ لکھی ہے  اس میں ہم نے والدین پر اعتماد ظاہر کرتے ہوۓ اپنے اس یقین کااظہار کیاہے  کہ آج کل علم و فہم حاصل کرنے کی جو سہولتیں حاصل ہیں ان کی مدد سے والدین اپنے بچوں کو اعلی اور صحت مند شخصیتیں تعمیر کرنے میں مدد دے سکتے ہيں ۔ اتنی اور ایسی سہولتیں کسی زمانہ میں بھی والدین کو حاصل نہ تھیں۔ 


ہماری روایات کا مرکزی عقیدہ انفردی شخصیت کی عظمت اور اہمیت پر مبنی ہے ہم انسان کے وقار پر خواہ مرد ہو یا عورت یا بچہ کامل اعتماد رکھتے ہيں اسی طرح اس بات پر بھی ہمارا ایمان ہے کہ محبت کی قوت انسان کی پر امن اور افادی صلاحتییوں کو بیدار کردیتی ہے ۔

آج کل ہمارے ملک میں بچے اور نوجوان بڑی کثرت سے غیرسماجی تخریبی افعال کے مرتکب ہورہے ہیں ان جرائم کی طبی صحافتی اور دوسری رپورٹوں نے ہمیں بھی دوسرے والدین کی طرح پریشان کر دیا ہے  ان رپورٹوں سے معلوم ہوتاہے کہ بچوں کے اس طرح بگڑنے کے باعث انسانی ترقی کو بہت بڑا نقصان پہنچ رہاہے  مطلب یہ کہ غلط تعلیم وتربیت کے باعث کتنے ہی ایسے بچو کی زندگیاں تباہ و برباد ہورہی ہیں جن میں کسی وقت نہایت اچھی صلاحیتیں تھیں۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108