::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
General Titles > Hajjab Say Aagay  
Book Detail
 
 
Hajjab Say Aagay
حجاب سے آگے 
Author/Translator: Muhammad Arshad Razi 
Price: $ 6.37
Format: Hard Cover, 219Pages, Weight: 330 gm
Product-Id: 1010537
Publisher: Mashal

Productid:1010537  
Quantity:
 

 

فاطمہ مرنیسی

مراکش کی ماہر عمرانیات اورحقوق نسواں کی معروف علمبر دار فاطمہ مرنیسی 1940 میں فیض  کے ایک متوسطہ درجہ کے گھرانے میں پیداہوئیں ۔ رباط کی محمد پنجم یونیورسٹی سے تعلیم پانے کے بعد کچھ عرصہ پیرس میں مقیم اور شعبہ صحافت سےوابستہ رہيں ۔ پھر امریکہ میں اپنے تعلیمی سلسلہ کو آکے بڑھاتےہوۓ برینڈیڑ  یونیورسٹی سے ڈاکڑیٹ کی ڈگری حاصل کی ۔ مراکش واپسی پرمحمد پنجم یونیورسٹی کے شعبہ عمرانیات سے وابستہ ہوگئیں ۔ آج کل مراکشی یونیورسٹیوں کے اشتراک سے چلنے والوے سائنسی تحقیق کے ایک ادارے میں تحقیق  کر رہی ہیں۔ 


حقوق نسواں کی عرب مسلم علمبرداروں میں معروف ترین یہ مصنفہ دانشوروں کے محدود حلقے سے باہر بھی جانی جاتی ہیں ۔ مراکش اور تیروں ملک خصوصا فرانس میں انہیں ایک عوامی شخصیت کی حثییت حاصل ہے۔ کتابوں اور آخبارات و جرائد میں چھپنے والے مضامین کے علاوہ وہ ملکی اوربین الاقومی کانفرنسوں میں مسلم خواتین کو درپیش مسائل اجاگرکرتی رہتی ہیں مراکغ ۔ الجزائر اورتونس کے قانون میں عورت کی  حثییت پر کتابو ں کاایک پورا سلسلہ ان کی زير نگرانی چھپا۔

مرنیسی نے جنسی نظریے صنفی تشخص معاشرتی سیاسی تنظیم  اور اسلام میں عورت کے مقام کے مابین پاۓ جانے والے تعلق کو کھنگالاہے ۔ تاہم ان کی توجہ کا اصل مرکز مراکشی تمدن اورمعاشرہ ہے ۔ مرنیسی نےمسلم عورت کے استحصال کے ذمہ دار سیاسی اورنظریاتی نظام کو سامنے لانے کی کو شش کی ہے ۔ اس مقصد کےلۓ ان کی حکمت عملی دومتواوی کوششوں پر مشتمل ہے۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108