::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
General Titles > Pyaray Bachon Kay Islami Naam  
Book Detail
 
 
Pyaray Bachon Kay Islami Naam
پیارے بچوں کے اسلامی نام 
Author/Translator: Asad Raza Karmani 
Price: $ 3.99
Format: Hard Cover, 192Pages, Weight: 400 gm
Product-Id: 1010445
Publisher: Azeem & Sons
Publish date: 2000
Productid:1010445  
Quantity:
 

 

عدد2 برج سرطان ۔ سیارہ قمر

اس عدد کے زیر سایہ لوگوں کو اپنی سیماب صفتی اور طبیعت کی بے چینی ان دو عادتوں سے خاص طور پر بہت محتاط رہناچاہۓ۔ ان لوگوں میں کسی حد تک خوداعتمادی کافقدان ہوتاہے ۔ اس کے علاوہ ایک کام کو مکمل نہ کرنے کی عادت بھی ہوتی ہے اور یہ دونوں عادتیں زندگی کو خوشگوار بنانے کے راستے میں رکاوٹ کاباعث بنتی ہیں اور یہ خطر ناک حد تک خوفناک بھی ہیں۔ 


ایسے لوگ اپنی زیر کی فراست اور غور فکر کی بدولت معزز اور ممتاز ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ حد سے زیادہ فرمانبردار بھی ٹابت ہوتے ہیں ۔ لیڈر بننے پر دوسروں کی تقلید پر ترجیح دیتے ہیں ۔ یہ لوگ عموما کم گو اور خاموش طبع ہوتے ہیں  اور کسی کام کو شروع کرنے سے قبل اچھی طرح غوروخوض کرنا ضروری سمجھتے ہیں ۔ باہمی تعاون ان کی زندگی کااصول ہے ۔ یہ لڑائی بھگڑے اور اختلاف کو ناپسند کرتے ہیں اور ہرموقع پر یگانگت اور صلح کے لیے کو شاں رہتےہیں ان کایہی طرہ امتیاز بعض اوقات انہیں بنابھی دیتاہے ۔ کسی ناخو شگوار صورت حال سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لے بھی یہ بے ایمانی اور دھوکہ وہی کی کوشش نہیں کرتے اور وہ لوگ جو نہیں جانتے کہ زندگی ہمیشہ خوشگوارنہیںرہ سکتی وہ غیر یقینی صورتحال سےدوچار افسردہ بد دل اور گھبراۓ گھبراۓ رہتے ہیں ۔ اگر عقلمندی اور ذہانت کامظاہرہ کريں تو اس طرح کے کام کرتے ہیں کہ اس پر معجزے کاگمان ہوتاہےلیکن اس کے برعکس کريں تو ان کی ساری خوبیاں ان کے لۓ پریشانی اور مصیبت کاباعث بن جاتی ہیں۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108