::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
School & Education > Exam Cram > Pakistani Shaksiaat Ka Encyclopedia  
Book Detail
 
 
Pakistani Shaksiaat Ka Encyclopedia
پاکستانی شخصیات کا انسائیکلو پیڈیا 
Author/Translator: Hafeez Gohar 
Price: $ 5.4
Format: Hard Cover, 315Pages, Weight: 432 gm
Product-Id: 1007499
Publisher: Gohar Publishers

Productid:1007499  
Quantity:
 

 

ابراہیم رحمت اللہ

سوال: ان کا سن پیدائش کیا ہے؟

جواب: 1912ء۔

سوال: بی اے کس یونیورسٹی سے کیا؟

جواب: بمبئی یونیورسٹی سے بی اے۔ ایل ایل بی کی ڈگری لی۔

سوال: کتنی ہندوستانی کمپنیوں کے ڈائریکٹر رہے؟

جواب: تقریبا پندرہ کے۔

سوال: بمبئی کے مسلم ایوان تجارت کے صدر کب منتخب ہوۓ؟

جواب: 1944ء میں۔

سوال: بمبئی صوبائی اسمبلی مسلم لیگ پارلیمانی بورڈ براۓ بلدیات کے صدر کتنا عرصہ رہے؟

جواب: 1945ء تا 1947ء ۔

سوال: مسلم ایوان تجارت و صنعت کی فیڈریشن کے صدر کب چنے گۓ؟

جواب: 1947ء میں۔

 

سوال: ہندوستان میں پاکستان ہائی کمشنر کب مقرر ہوۓ؟

جواب: 15 اگست 1947ء کو۔

سوال: گورنر سندھ کتنا عرصہ رہے؟

جواب: 12 اگست 1953ء تا 23 جون 1954ء۔

سوال: پنجاب کے گورنر کتنا عرصہ رہے؟

جواب: 26 ستمبر 1954ء تا 26 نومبر 1954ء۔

سوال: وزير تجارت و صنعت کب رہے؟

جواب: 1954ء تا 1955ء۔

سوال: کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین کب مقرر ہوۓ؟

جواب: 1958ء میں۔

سوال: واٹر کوآرڈی نیشن کونسل کے چیئرمین کتنا عرصہ رہے؟

جواب: 1958ء تا 1960ء۔

سوال: 1959ء اور 1971ء میں کن عہدوں پر فائز رہے؟

جواب: 1959ء میں پاکستان گورنمنٹ شپنگ ریٹس ایڈوائزری کے چئیرمین اور 1971ء میں پاکستان کے ریڈ کراس کے چئیرمین بناۓ گۓ۔

ابن انشاء

سوال: ابن انشاء کب پیدا ہوۓ؟

جواب: 1927ء میں۔

سوال: مشرقی پنجاب کے کس شہر میں پیدا ہوۓ؟

جواب: جالندھر میں۔

سوال: ان کا اصل نام کیا تھا؟

جواب: شیر محمد۔

سوال: والد کا نام کیا تھا؟

جواب: منشی خان۔

سوال: گورنمنٹ ہائی سکول لدھیانہ میں کب داخلہ لیا؟

جواب: 1940ء میں داخلہ لیا اور بورڈنگ ہاؤس میں قیام پذير رہے۔

سوال: کون سے مشہور شاعر کے کلاس فیلو تھے؟

جواب: ساحر لدھیانوی کے۔

سوال: شعر کہنا کب شروع کیے؟

جواب: سکول کے زمانے میں۔

سوال: کیا وہ تحریک پاکستان کے کارکن رہے؟

جواب: جی ہاں!۔

سوال: کیا وہ آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ رہے؟

جواب: جی ہاں!۔

سوال: قیام پاکستان کے بعد انہوں نے کہاں سکونت اختیار کی؟

جواب: لاہور میں۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108