::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Business & Technical > Well Living > Classic Yoga Therapi  
Book Detail
 
 
Classic Yoga Therapi
کلاسک یوگا تھیراپی 
Author/Translator: Asif Nawaz 
Price: $ 3.99
Format: Soft Cover, 112Pages, Weight: 200 gm
Product-Id: 1006668
Publisher: Maktaba Sher O Adab

Productid:1006668  
Quantity:
 

 

ہڈیوں کا نظام

ہمارا ہڈیوں کا ڈھانچا مختلف شکل و ساخت کی 206 ہڈیوں سے مل کر بنا ہے۔ ان تمام ہڈیوں میں سب سے چھوٹی ہڈی کان کی اور سب بڑی ہڈی ران کی ھوتی ہے۔ ہڈیوں کا ڈھانچا جسمانی بناوٹ کی بنیاد ہے۔ ڈھانچے کی تمام ہڈیوں کے بندھن اور پٹھوں کی مدد سے آپس میں جڑی رہتی ہیں۔ جہاں پٹھے ہماری ہڈیوں کے کام کی تکمیل کے لۓ ذمہ دار ھوتے ہيں۔ وہاں ہڈیوں کے بندھنوں کا فرض اس کام کے تکمیل کی خاطر سہولت حاصل کرنا ھوتا ہے۔

مختلف جسمانی سر گرمیوں جیسے چلنا پھرنا وغیرہ کے علاوہ ہڈيوں کے ڈھانچے کا سب سے اہم کام جسم کے نازک اعضاء کی حفاظت کرنا ہے۔ کھوپڑی کی ہڈی دماغ کی حفاظت کرتی ہے۔ پسلی کی ہڈیاں دل اور پھیپھڑوں کی حفاظت کرتی ہیں۔ اور ریڑھ کی ہڈياں جو دراصل بہت ساری کھوکھلی منکے نما ہڈیوں سے مل کر بنی ہے حرام مغز کی حفاظت کرتی ہے۔

 

خون اور دل کا نظام:

خون تین مختلف قسم کے سلیز ریڈ بلڈ سیلز وائٹ بلڈ سیلز اور پلیٹلیٹس سے مل کر بنا ہے۔ ریڈ سیلز کا کام پھیپھڑوں سے آ کسیجن لے کر سارے جسم میں پہنچانا اور اس کے بدلے ہائیڈروجن آکسائیڈ لے کر واپس پھیپھڑوں میں پہنچانا ہے۔ وائٹ بلڈسیلز کا اہم کام بیماریوں سے لڑنا ہے وائٹ سیلز بیماریوں کے جراثیموں کو ختم کرنے کے لۓ اینٹی باڈی مادے کو بناتے ہیں۔پلیٹلیٹس زخم کو جلدی بھرنے میں مدد دیتا ہے۔

جسم میں خون کے دورے کو کنٹرول کرنے کا کام دل کا ہے۔ دل گوشت سے بنا ایک کھوکھلا عضو ہے جس کی شکل انسان کی بند مٹھی کی طرح ہے۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108