::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
General Titles > Animals > Janwaron Aur Parindon Ki Ajeeb Adaat  
Book Detail
 
 
Janwaron Aur Parindon Ki Ajeeb Adaat
جانوروں اور پرندوں کی عجیب عادات 
Author/Translator: Asif Nawaz 
Price: $ 3.99
Format: Soft Cover, 94Pages, Weight: 180 gm
Product-Id: 1006651
Publisher: Maktaba Sher O Adab

Productid:1006651  
Quantity:
 

 

اپنی بات

اس کتاب میں پہلے شائع ھوئی میری کتاب " دنیا کے عجیب و غریب جانور" آپنے پڑھی اور اس کی تعریف کی جا چکی ہے ۔ آپ کے ڈھیروں تعریفی خطوط نے نہ صرف میری محنت کی عزت افزائی کی بلکہ مجھے اس شعبے میں اور کچھ کر گزرنے کے لۓ بھی راغب کیا۔ زيادہ تر خطوط میں مجھ سے اس امید کا اصرار کیا گيا تھا کہ میں ایک ایسی کتابک لکھوں جس میں جانوروں اور پرندوں کی عجیب و غریب عادات اور ان کے مزاجوں پر روشنی ڈالی گئ ھو۔ میں نے آپ کا اصرار ٹکرایا نہيں ہے۔ کافی محنت اور تحقیق کے بعد میں نے جانوروں اور پرندوں کی عادات اور مزاجوں پر روشنی ڈالی اس کتاب میں لکھا ہے۔

جانوروں پرندروں پیڑ پودوں اور انسانی نسل ایک دوسرے کے ناگزیر حصے ہیں۔ ایک کے بغیر دوسرے کا وجود ہی ممکن نہيں ہے۔  یہ بات انسان کی سمجھ میں آئی ہے لیکن بہت دیر کے بعد خير! دیر آمد درست آید!

 

آج دنیا بھر میں تقریبا 500 چڑیا گھروں میں ماہرین حیاتیات جانوروں کی عادات کے مشاہدے میں مصروف ہیں۔ لیکن ابھی تک اس مشاہدے کے نتائج عام لوگوں تک نہيں پہنچ پاۓ ہیں۔ میری کوشش یہی رہی ہے کہ ان میں سے کچھ منتخب نتائج کو آپ تک پہنچاؤں۔ اس کتاب میں جانوروں کی دنیا کے اہم طبقات اور سمندروں سے متعلق 51 جانوروں کی عجیب و غریب عادات کے متعلق دلچسپ اور علمی مواد جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

اس کتاب میں آپ پڑھیں گے۔ ایسے اودھ بلاؤ کے بارے میں جو سخت خول والی گھونگا مجھلی کو بالکل اسی طرح توڑ کر کھاتا ہے جیسے ہم بادام توڑ کر کھاتے ہیں۔ سکوڑ نامی آبی جانور جو اپنی حفاظت کے لۓ فوجیوں کے ذریعے چھوڑے گۓ۔ سموک بم کی طرح پانیم یں کالی سیاہی چھوڑ کر دشمن کو کچھ دیر کے لۓ جیسے اندھا کر دینا ہے ڈولفن مچھلیاں جو نہ صرف ڈوبتے آدمی کی مدد کرتی ہیں بلکہ 30 قسم کی مختلف آوازوں کے ذریعے سے باتونی عورتوں کی طرح آپس میں باتیں بھی کرتی ہیں، جاپانی میکاک بندر جو ہماری ہی طرح پھلوں کی دھوکر کھاتے ہيں، نرسیل جس کے حرم میں کسی عیاشی بادشاہ کی طرح 300 مادائيں ھوتی ہیں۔ وغیرہ وغیرہ ۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108