::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Children > Student's Diray  
Book Detail
 
 
Student's Diray
سٹوڈنٹس ڈائری 
Author/Translator: Anonymous Authors 
Price: $ 3.99
Format: Soft Cover, 102Pages, Weight: 130 gm
Product-Id: 1006505
Publisher: Babar Book Depot

Productid:1006505  
Quantity:
 

 

علم

 علم خدا تک پہنجنے کا ذریعہ ہے ۔ اس سے تعلق جوڑنا تاریکی میں روشنی پیدا کرنا ہے

علم سے بڑا کوئی دوست نہیں۔

علم ایک ایسا نور ہے جس سے سب فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن اسے حاصل کرنےکے لیۓ پروانوں کی طرح جلنا پڑتا ہے ۔

علم ایسی روشنی ہے جو روح کو منور کر دیتی ہے ۔

علم ایسا پھول ہے جو مڑ جھاتا نہیں اور ہمیشہ خوشبو دیتا ہے۔

علم عالم کی وہ آنکھ ہے جس سے وہ برائی اور بھلائی میں تمیز کر سکتا ہے ۔

آدمی اس وقت تک عالم ہے جب تک وہ طالب علم ہے اور اس وقت سے جاہل ہے جب طلبعلم چھوڑ دے۔

علم ایک ایسا پودا ہے جسے دل و دماغ کی سر زمین میں لگانے سے عقل کے پھل لگتے ہیں۔

علم ایک نور ہے جو آدمی کو انسان بنا دیتا ہے۔

 

قوائد و ضوابط

 تمام طلبا اور طالبات پر وقت اور باقاعدہ حاضری کی پابندی لازمی ہو گی۔

تمام طلبا وار طالبات کی اسمبیل میں شرکت لازمی ہو گی۔

اوقات مدرسہ میں بچے سے ملاقات کے لیے پرنسپل سے باضابطہ اجازت لینا ہو گی۔

بچے کی ڈائری والدین گارڈین روزانہ چیک کیا کریں ۔ جو رپورٹ ، ہدایات اور شکایات استاد نے بھیجی ہوں ان کوغور سے پڑھیں۔

بچے کے بستہ میں ٹائم ٹیبل کے مطابق ہر چیز موجود ہونی چاہیۓ۔

بچوں کو باقاعدہ صاف ستھری یونیفارم میں اسکول بھیجیں

چھٹی سے قبل بچے کو لے جانے کے لیے باضابطہ تحریری اجازت لینا ضروری ہے ۔

ڈاکڑ سے بیماری کا سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی صورت میں بیمار طلبا کی درخواست براۓ رخصت منظور کی جاۓ گی۔

ماہانہ فیس ہر ماہ کی یکم سے دس تاریخ تک وصول کی جاتی ہے ۔

ادا کر دہ فیس یا فیس داخلہ کسی صورت واپس نہ ہو گی۔

بچے سے نقصان ہونے پر اسکول کے اثاثوں کا نقصان پورا کرنا ہو گا۔

اوقات مدرسہ سے پہلے یابعد میں خدا نخواستہ کسی حادثہ کی صورت میں سکول انتظامیہ طالبعلموں کو نقصان پہنچۓ کی ڈمہ دار نہ ہو گی۔

فیس سال کے 12 مہینوں کے لیے وصول کی جاتی ہیں۔ موسم گرما چھٹیوں کی فیسیں ان تمام طلبا سے وصول کی جائيں گی جن کے نام جون کے مہینے کی فہرستوں میں ہوں کے خواہ وہ اسکول ستبر ہی میں آئيں۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108