::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
School & Education > Exam Cram > Almi Malomaat  
Book Detail
 
 
Almi Malomaat
 عالمی معلومات 
Author/Translator: Zahid Hussain Anjum 
Price: $ 9.89
Format: Hard Cover, 834Pages, Weight: 850 gm
Product-Id: 1005669
Publisher: Ferozsons

Productid:1005669  
Quantity:
 

 

اپنی بات

عالمی معلومات گزشتہ کئي برسوں سے شائع کی جا رہی ہے ۔ اسے موجودہ دوور کے تقاضوں اور تبدیلیوں سے ہم آہنگ کر نے کی ضرورت بڑی شدت سے محسوس کی جار ہی تھی۔ اس جذبہ محرکہ کے تحت میں نے اسے از سر نو مرتب کیا ہے۔ اور کوشش کی ہے کہ یہ مجموعہ سنٹرل سپیرئیر سروسز اور پبلک سروس کمیشن کے مقابلہ جاتی امتحانات اور دیگر ذہنی مقابلوں کے لیے قاریئن کے معیار پر پورا اتر ے۔

پہلی کتاب میں متعدد موصاعات ایسے تھے جو ناگریز ھتے لیکن بوجوہ شامل اشاعت نہ کیے جا سکے ۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے بہت سے نۓ موضوعات بھی نئي کتاب میں شامل کیے گۓ ہیں ان میں تحریک پاکستان ، سیا چین گلیشئر کا مسئلہ دولر جھیل کا مسئلہ بانی پاکستان کے مختصر حالات زندگی ، سائنس اور ٹیکنالوجی۔ پاکستان کی خلائی سرگرمیاں ، پاکستان کا ایٹمی پروگرام بہبودی خواتین پیپلز ورکس پروگرام مزارت اولیاۓ کرام اقلیتی فرقیوں کی خانقاہیں۔

 

 معاہدہ جنیوا غیر جانبدار تحریک ، سارک ممالک کی تنظیم۔ پاکستان کے خارجہ تعلقات ، جغرافیہ چند بحری اصطلاحات ، مشہور بحری راستے ۔ جہاز رانی کی نہریں۔ دنیا کی مشہور بندر گاہیں۔ دنیا کی مشہور آبنائيں۔ آنش فشاں پہاڑ، چند مشہور ریلوے لائنیں جنگلات اور درخت ، فضائی آلودگی مختلف ممالک کے پرانے اور نۓ نام شہروں کے پرانے اور نۓ نام خشکی سے محصور ممالک متحدہ ممالک نو آباد یات اور مقبوضات دنیا کے بڑے اور چھوٹے ممال ،تیسری دنیا کے ممالک برصیغیر پاک وہند کی مشہور لڑائياں ، ایرانی حکمران ، فرانسیسی حکمران ، روسی حکمران چین کے شاہی خاندان / حکمران ، سیاسی قتل، مختلف ممالک کی پارلیمان ، نظریات منصوبے او رحکمت عملیوں کے اعلانات ، مذاہب غالم مذاہب عالم کی علامات انجمن اقوام بلغاریہ میں ترک مسلماننوں کا مسئلہ فلپائن کے مور و مسلمان تخفیف اسلحہ ، اشارے علامات اور زبانیں ، بریل نظام ، دنیا کی مشہور ہوائی کمپنیاں، شہری ہوا بازی کی اولیات دنیا کے مشہور پرچم ، سربراہوں کی سرکاری رہائش گاہیں اور سرکاری کتابیں شامل ہیں۔

کتاب کو موجودہ دو رسے ہم آءنک کر دیا گيا ہے مجھے امید ہے کہ ا نمعلومات کے مطالعہ سے سنٹرل سپیرئیر سروسز، پبلک سروس کمیشن اور دیگر اداروں کی جانب سے منعقدہ ذہنی امتحانات کے مقابلوں ، عام قارئین کی علمی صلاحیتوں ذہانت اور کارکردگی میں نہ صرف ا‌ضافہ ہو گا بلکہ تازہ ترین عالمی اور ملکی حالات و واقعات اور حالات حاضرہ کے مسائل سے آگاہی ہو گی۔ اور قارئين غیر ملکی سیاست کے  اتار چڑھاؤئ کو سمجھنے کے قابل بھی ہو جائيں گے۔

کتاب میں غیر ضروری مواد جمع کرنے سے گریز کیا گيا ہے اور صرف ان معلومات کو کتاب میں شامل کی ا ہے جو ناگزیر ہیں۔

اخر میں قارئين کرام سے گزارش ہے کہ وہ مجھے میری کوتاہیوں اور غلطیوں سے آگاہ فرمائيں تاکہ اگلے ایڈیشن میں ان کی تصحیح ہو سکے۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108