::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
General Titles > Janwaron Kay Hakook  
Book Detail
 
 
Janwaron Kay Hakook
جانوروں کے حقوق 
Author/Translator: M. Maqsood 
Price: $ 3.99
Format: Soft Cover, 51Pages, Weight: 100 gm
Product-Id: 1005106
Publisher: Ferozsons
Publish date: 1997, 1st Edition
Productid:1005106  
Quantity:
 

 

1946ء میں متحدہ ہندوستان سے ڈاکٹر محمد مقصود کو بحیثیت اسکالر براۓ علم تعلیم امریکہ و انگلستان کے لۓ منتخب کیا گيا اور انہوں نے پوسٹ گریجوایٹ اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کی تعلیم مشی گن، کیمبرج اوکرج کیلے فورینا کا کارنل کیمشہور یوینورسٹیوں میں امتیازی حیثيت سے حاصل کی۔ ڈاکٹر مقصود 1951ء میں کیمبرج یونیورسٹی میں بحیثيت سائنس دان پی اے ای سی۔ (1955ء) میں امریکہ کی نیشنل اکیڈمی آف سائسز کے صدر نے ڈاکٹر کو امریکہ میں بحیثيت سائنس دان تحقیق کرنے کے لۓ منتخب کیا۔ واپسی تصنیف کیں ہیں۔اور کئی کتابوں کو قومی انعامات سے نوازا گيا ۔ دو کتابوں کے دیباچے نوبل انعام یافتہ پروفیسر میکمیلن امریکہ اور سر جان ہیمنڈ یو کے نے تحریر کۓ۔ اقوام متحدہ کے ادارے مشرق بعید و ایشیا بحرالکاہل کے ممالک میں ریسرچ اور تعلیم پر بطور مشیر تفصیلی جائزوں کے بعد ان ممالک کے بارے میں رپورٹیں لکھیں۔ امریکہ اور انگلستان کے بین الاقوامی جرائد میں اپنے تحقیقی مضامین شائع کۓ اور ان کی ریسرچ کے مختلف پہلوؤں پر دنیا کے کئی ممالک میں چھپنے والی نصابی کتب تجزیاتی کتب بلیٹن میں ان کے حوالے دیۓ جاتے ہیں۔ وہ قومی اور بین الاقوامی کئی اکیڈمیوں کے منتخب فیلو ہیں اور اپنے تحقیقی مضامین بین الاقوامی کانفرنسوں میں پیش کر چکے ہیں۔ حکومت کے وزارتی وفود کے مشیر کی حیثیت سے انہوں نے ایشیائی ممالک میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی کانفرنس میں جو یونیسکو کی نگرانی میں منعقد ھوئی،کام کیا۔ پروفیسر اب بھی تحقیقی اور تصنیفی کاموں میں مصروف رہتےہیں۔

 

اللہ تعالی کا فرمان

” اور تمھارے واسطے چوپایون کو بھی اسی نے بنایا ان میں تمھارے جاڑے کا بھی سامان ہے اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور ان کا گوشت کھاتے بھی ھو اور تمھارے لے ان میں زینت بھی ہے۔ جب شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب چرانے لے جاتے ھو ۔ وہ تمھارے لے بوجھ اٹھا کر ان شہروں تک لے جاتے ہیںجہاں کہ تم جان کو تکلیف میں ڈالنے کے سوا نہیں پہنچ سکتے بےشک تمھارا رب بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے۔ گھوڑے خچر اور گدھے پیدا کۓکہے ان پر سوار ھو، زینت کے لے چيزيں پیدا کرتا ہے  جو تم نہيں جانتے۔

اور تمھارے لۓ مویشوں میں بھی ایک صفت موجود ہے۔ ان کے پیٹ سے گوبر اور خون کے درمیان ہم ایک چيز تمھیں پلاتے ہیں یعنی خالص دودھ جو پینے والوں کے لۓ نہایت خوشگوار ہے۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108