::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Business & Technical > Ghizaa Aur Cancer  
Book Detail
 
 
Ghizaa Aur Cancer
غذا اور کینسر 
Author/Translator: Tariq Pervaiz 
Price: $ 5.8
Format: Hard Cover, 151Pages, Weight: 310 gm
Product-Id: 1004967
Publisher: Ferozsons
Publish date: 1992, 1st Edition
Productid:1004967  
Quantity:
 

 

دیباچہ۔

ہمیں کھانےکی ضرورت اس لیے پڑتی ہے کہ ہم جسم کو توانائی مہیا کر سکیں اور جو شکست و ریخت ہوتی ہے اس کی مرمت کے لے مناسب سامان مہیا کر سکیں ۔ خوراک میں بہت سی ضروری چیزیں ایسی شکل میں ہوتی ہیں کہ ہم انہیں فرری جسم می قابل استعمال نہین بنا سکتے ۔ جسم میں موجود مختلف رطوبتیں کیمیائی عمل کے بغد ان خوراکوں کو جسم یمں جذب ہونے کے قابل بناتی ہیں۔ یہی ہاضمے کا عمل ہے۔ ہوا سے آکسیجن پھیپھڑوں کے ذریعے خون میں جاتی ہے۔ یہ خوراک کی جزویات کو مزید توڑنے کے لیے استعمال ہوتی ہے اور بعد میں جسم کے تمام اعمال کو چلانے کے لیے تونائی دیتی ہے ۔ یہ توانائی ان اشیاء کی شکل میں ذخیرہ بھی کی جا سکتی ہے جسے ضرورت پڑنے پر اسانی سے توڑا جا سکے۔ ہاضمے کی نالی منہ سے لے کر مقعد تک جاتی ۔ اس نالی کے اندر ہاضمے ک عمل سلسلہ وار ہوتا ہے۔

 

 ایک سلسلے میں خوراک مختلف حصوں میں توڑی جاتی ہے۔ نظام انہضام تقریا ہر قسم کی غذا سے اسانی سے نپٹ سکتا ہے۔ اس عمل کے دوران ہم اپنی ضرورت کی اشیاء نکال کر اپنی نشوونما اور صحت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ خوراک جب ہم کھاتے ہیں تو وہ خوراک کی بالائی نالی سے گذر کر معدہ ، پھر چھوٹی آنت اور بغد میں بڑی آنت سے ہوتی ہوئی ریکٹم سے گذر جاتی ہے۔ بہت سی خوراکیں اپنی غذایت کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ وہ خوراکیں جن میں غذائیت زیادہ ہوتی ہے ان میں چکنائی ، پروٹین ، کو لیسڑول چینی نشاستے دار چیزیں اور غذا میں شامل کے گۓ اضافی اجزا ء شامل ہوتے ہیں ان خوراکوں میں اکثر فائیبر یا ریشے کی مقدار کم ہوتی ہے۔ ساتھ ساتھ پیجیدہ کاربوہائیڈیٹ بھی کم ہوتا ہے۔ یہ خوراکیں زیادہ تر ترقی یافتہ اور خوشحال لوگوں میں عام ہیں ۔ انہی لوگوں میں ذہنی پریشانی اور معدوں میں گرانی زیادہ ہے۔ جسمانی ورزش ،متعدی بیماریاں کم ہیں۔ یہ تمام عناصر اکیلے یا ان کا اشتراک کینسر پیدا   کرتا ہے۔

آگرچہ اس شعبہ میں کچھ کام ہوا ہے لیکن ابھی اس میں بہت کام ہوتا باقی ہے۔ جیسے جیسے سائنس کی ترقی ہوئی لوگوں کا خوراک کے بارے مطالعہ اور تجس بڑھا ہے۔ لوگ اس بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتے ہیں ا۔ اصل طبیب وہ ہے جو اس بارے جانتا ہے اور بتاتا ہے۔ اگر صرف جانتا ہے اور بتانا نہیں چاہتا یا بتانا چاہتا ہے۔ اور معروف ہے بتا نہیں پاتا تو وہ کس کام کا ۔ ہمارے بہت سے معالجو ں کے ساتھ یہی مسئلہ ےہ۔ کہ اپنے معاملات می ناس قدر پھنسے ہیں کہ قوم یا عوام کے لیے وقت نہی نکال پاتے جس قوم نے ان کو اتنا رتبہ یدا ، اس قوم کو کچھ نہ کچھ تو دینا ہی چاہیۓ۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108