::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
School & Education > Pakistan Quiz  
Book Detail
 
 
Pakistan Quiz
پاکسان کوئز 
Author/Translator: Muhammad Kaleem Arain 
Price: $ 3.99
Format: Soft Cover, 368Pages, Weight: 225 gm
Product-Id: 1002419
Publisher: Rabia Book House

Productid:1002419  
Quantity:
 

 

مولانا عبیداللہ سندھی

سوال: مولانا عبیداللہ سندھی کب پیدا ھوۓ؟

جواب: 1872ء میں ضلع سیالکوٹ کے ایک سکھ گھرانے میں۔

سوال: بتايۓمولانا عبیداللہ سندھی نے کن کتابوں کے مطالعہ کے بعد اسلام قبول کیا؟

جواب: احوال الاخرة ( مصنف حافظ محمد لکھوی) الہند ( مصنف مولانا عبیداللہ) اور تقویتہ الایمان ( مصنف سید اسمعیل شہید)

سوال: مولانا عبیداللہ سندھی کی تاریخ وفات بتايۓ؟

جواب: 22 اگست 1944ء

سوال: مولانا عبید اللہ سندھی نے قبول اسلام کے بعد اپنی روحانی تربیت سندھ کے کس صوفی بزرگ سے حاصل کی؟

جواب: حافظ محمد صدیق بھر چونڈی شریف والوں سے۔

 

سوال: مولانا عبیداللہ سندھی نے کس ہندو لیڈر سے اٹلی میں پہلی ملاقات کی تھی؟

جواب: پنڈت جواہر لال نہرو سے۔

سوال مولانا عبیداللہ سندھی نے اپنا دینی مدرسہ کہاں قائم کیا تھا؟

جواب: دین پور خانپور میں

سوال: بتايۓ مولانا عبید اللہ سندھی کے دل میں اسلام سے محبت کب پیدا ھوئی؟

جواب: پندرہ سال کی عمر میں۔

سوال ریشمی رومال تحریک کے بانی مولانا عبیداللہ سندھی جن کاانتقال 22 اگست 1944ء کو لاھور میں ھوا تھا کہاں دفن ہیں؟

جواب:دین پور ریاست بہاولپور میں۔

سوال : بتايۓ 1306ء میں مولانا عبیداللہ سندھی نے کہاں داخلہ لیا تھا۔

جواب: دارالعلوم دیوبند میں۔

سوال: مارچ 1939ء میں مولانا عبیداللہ سندھی کتنے سالہ جلاوطنی کی زندگی گزارنے کے  بعد ہندوستان واپس آۓ تھے۔

جواب: چوبیس سالہ۔

سوال: مولانا عبیداللہ سندھی کے والد کانام بتايۓ؟

جواب: رام سنگھ

سرسید احمد خان

سوال: سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817ء میں کہاں پیدا ھوۓتھے؟

جواب:دہلی میں سید میر متقی کے ہاں۔

سوال: بتايۓ سر سید احمد خان نے نائب منشی کی ملازمت آ گرہ میں کب اختیار کی تھی؟

جواب: فروری 1839ء میں

سوال: جوا دا لدولہ بہ اضافہ عارف جنگ کا خطاب سر سید احمد خان کو کس شخصیت نے دیا تھا؟

جواب: بہادر شاہ ظفر نے۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108