::*Urdu Books*::
::*Urdu Books*::
    Quick Search
 
Title Author Publisher
            Members Area
Username:
Password:
                                                                  Forget Password
Special Offer  
see all subjects
No Item in cart
Sports > Judoo  
Book Detail
 
 
Judoo
جوڈو 
Author/Translator: Arshaad Ul Haq Qadoosi 
Price: $ 3.99
Format: Soft Cover, 84Pages, Weight: 75 gm
Product-Id: 1000092
Publisher: Ferozsons

Productid:1000092  
Quantity:
 

 

ایک دلچست کھیل

جوڈو ایک ہر دلعزیز اور دلچسپ کھیل ہے۔ اس سے نہ صرف جسمانی صحت قائم رہتی ہے بلکہ اس کھیل کی وجہ سے انسان کا ذہن بھی تیز ہو جاتا ہے۔ جوڈو کے ذریعہ سے انسان صحت مند و توانا بھی رہتا ہے اور اس میں ایک خوداعتمادی کا جذبہ بھی ہوتا ہے۔ جاپانی کشتی کا یہ ہنر ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم حملہ آور کے حملے سے خود کو کیسے محفوظ رکھ سکتے اور ظلم و زیادتی کا جواب کس طرح دے سکتے ہیں؟ غرض جوڈو ایک ایسا مفید کھیل ہے جو ہمیں اپنے بچاؤ کا ہنر بھی سکھاتا ہے، ہم میں اپنے آپ کو قابو میں رکھنے کا جوہر بھی پیدا کرتا ہے۔

 

 اکثر لڑکے اور لڑکیاں بعض وقت بڑی مصیبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں، انھیں کسی طرف سے کوئی مدد ملنے کی امید نہیں ہوتی اور وہ خود اپنے بچاؤ پر مجبور ہوتے ہیں۔ اس وقت سب سے زیادہ مشکل کام ہوش و ہواس اور اپنے جسم پر قابو رکھنا ہوتا ہے۔ ایسے موقع پر اپنے آپ کو دشمن کے حملے سے محفوظ رکھنا اس بات پر منحصر ہوتا ہے کہ دشمن کا مقابلہ کیا جائے۔ اگر ہمیں اپنے بچاؤ کا فن آتا ہے تو ہم میں بدحواسی پیدا نہیں ہوگی اور چونکہ ایسے حالات میں انسان عام طور پر بدحواس ہو جاتا ہے لہذا مقابلہ کی طاقت کے باوجود وہ دشمن کے حملے سے محفوظ نہیں رہتا حالانکہ اگر ہم اپنے ہاتھ، پاؤں کی حرکتوں کو سلیقے اور طریقے سے عمل میں لائیں تو دشمن کو سخت تکلیف پہنچائے بغیر بھی اس کے حملے سے بچ سکتے ہیں۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ایسے حالات میں خود پر قابو رکھیں تاکہ حفاظت کے لئے مناسب تدبیر سوچ سکیں۔




Copyright © Bahoo.org 2008
14 Fortress Stadium, Lahore Cantt, Pakistan.
Ph: + 92 423 6623108